khwab mein tili liver dekhna

khwab mein liver dekhna
khwab mein jigar dekhna
khwab mein tili liver dekhna
dreaming of liver
dreaming of spleen
خواب میں لیور دیکھنا 
 خواب میں جگر دیکھنا 
 خواب میں تلی لیور دیکھنا 
 ڈریمنگ آف لیور
 ڈریمنگ آف سپلین 

سپرز (تلی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تلی کو دیکھنا مال اور شادی ہے اگر دیکھے کے پاس بیل کی تلی
ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اس سال میں کچھ حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس تلی ہے دلیل ہے کہ اس کو اس سال میں کچھ
حاصل ہوگی۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس جنگلی چوپاءیوں کی تلیاں ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کو مسافر آدمی سے مال ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس
کے پاس بہت سے تلیاں ہیں۔ دلیل ہے کہ گرا ہوا مال پاۓ گا۔
حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا کہ خواب میں سب طرح کی تلیوں کا دیکھا مال ہے اور جس جانور کا گوشت حلال
ہے۔ اس کی تلی کا دیکھنا مال حلال کا انا ہے اور جس جانور کا گوشت حرام ہے۔ اس کی تلی کا دیکھنا مال حرام ہے۔

khwab mein tili liver dekhna, khwab mein liver dekhna,khwab mein jigar dekhna,dreaming of liver,dreaming of spleen,

 

Post a Comment

0 Comments