Ad 1

khwab mein chand dekhna


khwab mein chand dekhna
dreaming of moon 
khwab mein moon dekhna
خواب میں چاند دیکھنا 
 ڈریمنگ آف مون 
 خواب میں مون دیکھنا

اگر چاند اور سورج نے تما م تاروں  کو پکڑا ہے اور سب ہی تیره و سیاه ہیں دلیل ہے کے صاحب خواب تباہ ہو گا ۔اگر نیک ہے 
تو غم و اندرہ میں پڑے گا یا بیمار ہو گا اور آخر کار وہ شفاء یاب  گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چاند کو خواب میں دیکھا توستر ہ  وجہ پر ہے۔ (۱) باد شاه (۴) وزیر (۳) مصاحب ۴)رئیس (۵) شرف اور مرتبه (۵) دوست۶)  کنیز (۸) غلام۷)خادم (9) بے ہودہ کام (۱۰) ولی  (11) عالم مفسد ۱۲) بزرگ سردار (۱۳) باپ  (۴(ماں (۵) عورت (۱۶) فرز ند  (۱۷) بزرگوار۔
newfatimablog.com
ماہ (چندا
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چاند بادشاہ کا وزیر  ہے اگر دیکھے کہ اس نے چاند پکڑا ہے یا ان کواپنی
ملک میں دیکھا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب ہو  گا امیر بنے گا۔
اور اگہ دیکھیے کہ چاند کے ساتھ لڑاءلی اور جھگڑا کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ وزیر  سے جھگڑ ے گا اور اگر دیکھے کہ چاند کی جگہ پر مقیم ہوا
ہے دلیل ہے کہ بادشاہ کا وزير  ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس  نے چاند کا  نور  لیا ہے دلیل ہے کہ وزارت پائے گا اور اگر دیکھے کہ اسی نے
آسمان کا چاند پکڑا ہے اور نور و شعاع نہیں رکھتا ہے اور تاریک و تیرہ  بھی نہیں ہے دلیل ہے کہ غموں سے نجات پانے گا اور اگر دیکھے
کہ چاند تیره و تاریک ہے اور اپنی جگہ  پر نہیں ہے دلیل ہے کہ بادشاہ کا وزیر  کسی کام کے باعث اس کا محتاج ہو گا
۔
حضرت ابن سیرین رحمته الله  علیہ نے فرمایا ہے کہ چاند  خواب میں خاص کر اگر چودھویں کا ہے پادشاه کو دیکھنا ہے۔ اگر دیکھے
کہ چاند کے دو ٹکڑے ہو گئے ہیں دلیل ہے کہ بادشاہ یا وزیر  ہلاک ہو گا
اور اگر دیکھے کہ چاند ان کے ساتھ باتیں کرتا ہے دلیل ہے کہ لوگ اکھٹے  فریاد کریں گے اور اپنا انصاف چاہیں گے اور وہ
شخص ولايت  پائے گا اور اگر دیکھے کہ وہ چاند آپس  میں لڑتے ہیں دلیل ہے کہ دو بادشاه آپس  میں جنگ کریں گے اور اگر دیکھے کہ ایک
ان میں سے گر کر پارہ پارہ ہو گیا ہے دلیل ہے کہ ان دو بادشاہوں میں سے ایک مر ے گا۔
حضرت جابر مغر بي رحمته الله تعالی علیہ نے فرما یا ہے اگر دیکھے کہ چاند ان کے ہاتھ یا گود میں پڑا ہوا تو دلیل ہے کہ عورت
کرے گا اور اگر کسی کا چاند دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ عورت اس سے اصل اور نسب میں کم درجہ کی ہوئی اور اگر چاند آدھا ہے تو دلیل
ہے کہ عورت کا اصل مولا  زادوں کا ہو گا اور اگر  وہ چودہویں کا چاند سے دلیل ہے کہ وہ عورت اصل اور نسب میں اس سے بہتر ہو گی اور
اگر یہ حواب عورت دیکھے دلیل ہے کہ اس صفت کا شو ہر کرے گی اور اگر دیکھے کہ چاند  پاکیزہ اور روشن ہے اور اس کے گھر میں آکر
اترا ہے دلیل ہے کہ اس  گھر میں عورت کر ے گا اور اس سے فائدہ  پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ کسی چیز  نے چاند کو دهانپا  ہے دلیل ہے کہ بادشاہ  کا وزیر مشیر ہو گا اور اگر دیکھے کہ چاند کو گر ہن لگا ہے دلیل ہے
کے وزیر کا حال برا ہو گا اور مازول ہوگا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اپنی جگہ پر چودہویں کا چاند روشن دیکھے اور اس کا اور اس کے گھر کے
مقابلہ میں آتا ہے دلیل ہے کہ اس گھر والے بادشادہ  یا وزیر  سے خیر و منفعت  دیکھیں گے اور اگر چورہویں کے چاند کو  تار یک دیکھے
دلیل  ہے ۔ اس کو رنج  اور نفرت حاصل ہوگی ۔ اگر دیکھے کہ پہلی کا چاند اپنے مطلع سے نکلا لیکین شروع ماہ میں اس کا نور  زیاده
ہوا ہے یا بدر  ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرز ند  پیدا ہو گا جو بادشاه یا وزیر  ہو گا اور اگر دیکھے کہ پہلی  کا چاند اپنی جگہ سے نکلا ہے
دلیل ہے کہ اس کے  فرزند آئے گا یا اس کو کوئی مشکل کام ہے کہ لوگوں کو اس  سے غم و اندوہ ہو گا۔
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے اگر کوئی خواب میں چاند کو دیکھے دلیل ہے کہ اس ملک کے بادشاہ کا  بیٹا  پیدا ہو گا اور
اگر چاند کا نور  زیادہ دیکھے دلیل ہے کہ اس لڑکے کی زندگی  دراز ہو گی  اور آگر چاند کو چودہویں کا  دیکھے دلیل ہے کہ اس کی عمر در میانے 
درجے کی ہوگی اور اگر چاند  نقصان میں ریکھے دلیل ہے کہ پادشاه اور وزیر  کی خدمت مشغول ہو گیا۔
حضرت اسمائیل اشعث رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ چاند کو ہاتھ میں پکڑا ہے یا چانداس کی گود میں آیا ہے دلیل ہے
کہ ان کے ہاں علم اور دانا فرزند پیدا ہو گا اور اگر  یہ  حواب کوئی بادشاہ کا مقرب ویکھے دلیل ہے کہ وہ بادشاہ ہو گا ۔



khwab mein chand dekhna,dreaming of moon ,khwab mein moon dekhna

khwab mein chand dekhna,dreaming of moon ,khwab mein moon dekhna

 

Post a Comment

0 Comments