Ad 1

khwab mein chehra dekhna

khwab mein chehra dekhna
khwab mein face dekhna
dreaming of face
خواب میں چہرہ دیکھنا
خواب میں مکھڑا دیکھنا
ڈریمنگ آف فیس
خواب میں فیس دیکھنا

روءے  چہر ہ  (9) حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں چہرے کو جیسا  دیکھا کہ تھا اس سے زیادہ خوبصورت دیکھے دلیل ہے کہ اس کا مرتبہ اور زندگی زیادہ ہو گی ۔
اور اگر اپناچہر برا اور ناخوش رکھے تو اس کا مرتہ کم ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر اپنے چہرے کا رنگ سرح  اور پاکیزہ دیکھے۔ دلیل که روشناس ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ سفید ہے۔ تو دین کی قوت پر دلیل ہے۔ فرمان حق تعالی ہے۔
وأما الذين ابیضت وجوهم ففي رحمته الله هم فيهاخلدون (اور جن کے چہرے سفید ہیں وہ الله تعالی کی رحمت میں ہیں اور وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے چہرے کا رنگ زرد ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگہ سیاہ ہے۔ تو خلقت میں رسواء ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ سیاہ ہے اور کپڑے سفید ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے لڑکی پیدا ہو گی ۔
 فرمان حق تعالی ہے۔ واذا بشر احدهم بالانشی ظل وجهه مسودا وهو كظيم - ( اور جب ان میں سے کسی کو لڑکی کی بشارت دی جاتی ہے
تو ان چہره غصہ  کے  مارے  سیاه ہو جاتا ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ سیاہ اور گرد آلود ہے دلیل ہے کہ وہ مشرک ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کا چیره خون آلود ہے یا اس کے چہر ه سے زرد آب نکلتا ہے اور اس کے چہرے پر زخم نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ  کج ہو گیا ہے تو یہ اس کے حال کی تباہی  پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے چہرے پر خال ہے تو دلیل ہے کہ قرضدار ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر اپنے چہرے کو خواب میں پانی یا شیشے میں خوبصورت دیکھے یا کوئی کہے کہ تیرا چهره خو بصورت   اور درست ہے۔
 دلیل ہے کہ اس کا کام نیک ہو گا۔ اور اگر برا دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ سرخ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کسی  سے بہث  ہو گی اور غصہ کھائے گا۔
newfatimablog.com



khwab mein chehra dekhna,khwab mein face dekhna,dreaming of face


                                                            khwab mein chehra dekhna,khwab mein face dekhna,dreaming of face                 
 

khwab mein chehra dekhna,khwab mein face dekhna,dreaming of face

 

Post a Comment

0 Comments