Ad 1

khwab mein chokidari karna

                                           خواب  میں دربانی کرنا 

خواب میں چوکیداری کرنا
دربانی کردن (چوکیداری کرنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالى نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ وہ چوکیداری کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد جلدی پوری ہو گی ۔
اور کسی بڑے آدمی سے عزت اور مرتبہ پائے گا۔اور اگر دیکھے کہ چوکیدار ی کرتا ہے اور دروازہ نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد جو کسی کے باعث ہے پوری ہو گی۔ اور  مرتبہ
نہیں  پائے گا۔
حضرت جابر مغر بی رحمتہ اللہ تعالی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بادشاہ کی درباری  کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب ہو گا۔
newfatimablog

khwab mein darbani karna
khwab mein chokidari karna

khwab mein darbani karna, khwab mein chokidari karna

 

Post a Comment

0 Comments