Ad 1

khwab mein church dekhna


khwab mein church dekhna
khwab mein kaleesa dekhna
khwab mein girja dekhna
dreaming of church
خواب میں چرچ دیکھنا
خواب میں کلیسا دیکھنا
خواب میں گرجا دیکھنا


کلیسار گر جا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کلیسا میں گیا ہے اور اس میں قبلے کی طرف نماز پڑھی ہے دلیل  ہے کہ وہ گناہ سے توبہ کرے گا ۔

اور دین میں قوی ہو گا ۔کیونکہ کلیسا عبادت کی جگہ ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کلیسا میں ہے دلیل ہے کہ اس کی رغبت بت پرستوں کی طرف ہو گی۔ 
----
حاص  کر اگر ان کے قبلے کی طرف رخ کرکے نماز پڑھی ہے ۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مندر میں کیا ہے اگر صاحب خواب پارسا ہے تو دلیل ہے کہ برا ہو جائے گا خاص کر اگر دیکھے کہ اس میں رہائش اختیار کرلی۔
newfatimablog.com

khwab mein church dekhna, khwab mein kaleesa dekhna ,khwab mein girja dekhna, dreaming of church

 

Post a Comment

0 Comments