khwab mein janjh dekhna
صنج جہانجھ )
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں جھانجھ کلام باطل اور جھوٹ ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے سامنے جھانجھ بجاتے ہیں دلیل ہے کہ جھوٹ اور باطل سے خوش ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ جھانجھ کے ساتھ چنگ اور چغانہ بجاتے ہیں۔ تو غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اس جگہ والوں کو پہنچے گا اور دیکھے کہ جھانج ٹوٹا ہے یا اس نے گرادیا ہے۔ دلیل ہے کہ کلام باطل اور جھوٹ سے توبہ کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں جھانجھ بجانا پا نچ وجہ پر ہے۔ (۱) بری خبر) بے ہودہ کلام (۳) اسباب دنیا (۵، غم و اندوہ۔
0 Comments