Ad 1

khwab mein jhoola dekhna | dream of swing | dream of cradle


خواب میں جھولا دیکھنا


khwab mein jhoola dekhna

khwab mein jhoola dekhna,dreaming of cradle,dreaming of swing

 

مهد (جھول)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ جھولے میں بیٹھا ہے اور صاحب خواب اس کے  قابل بھی ہے تو راحت اور آسانی اور عیش خوش پر دلیل ہے اور خواب و دہشت سے امن میں رہے گا اور اگر دیکھے کہ جھولے سے گرا ہے تو اس کی تا ویل اول کے خلاف ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ جھولے میں بیٹھا ہے دلیل ہے کہ مربان عورت کرے گا یا 
خوبصورت کنیز خریدے گا اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ جھولا خواب میں آرام گاہ اور عزت اور مرتبہ ہے اسی کے لیے جو اس کے
قابل ہے ورنہ قید خانہ اور میسر ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جھولا آٹھ  وجہ پر ہے (1) آسانی اور راحت (۴) عیش (۳) عزت (۴)
دولت (۵) مرتبه (۲) امن (۷) مہر بان کنیز  (۸) عورت اور درویشوں کے لیے جھولا دیکھنا چار و جہ پر ہے۔ (۱) قید خانه (۴) تنگ  جگہ ۱۳۱ |
 غم و انديشہ (۴) رنج  اور محنت۔
newfatimablog.com



Post a Comment

0 Comments