Ad 1

khwab mein muraghi ka anda dekhna

khwab mein muraghi ka anda dekhna
khwab mein haya murgh dekhna
dreaming of hen egg
dreaming of hen lying egg
خواب میںمرغی  کا انڈا دیکھنا
خواب میں خا یہ مرغ  دیکھنا
خالیه مرغ (انڈا)
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے خواب میں انڈا نیز پر دلیل ہے اگر خواب میں دیکھے کہ مری نے اس کے سائے انڈا دیا
ہے اور اس کو معلوم نہیں ہے کہ کیسا ہے دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور مدت تک اس عورت کے ساتھ رہے گا۔
-
اور اگر دیکھے کہ پکا ہوا انڈا کھاتا ہے دلیل ہے کہ دین اور مشقت سے مال حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ نیم پختہ انڈا کھایا ہے
دلیل ہے کہ مال حرام کھائے گا اور اس کو رنج و غم پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ چھلکے سمیت انڈا کھایا ہے دلیل ہے کہ مردوں کا کفی شرائے
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ خود انڈا دیتا ہے دلیل ہے کہ عورت کو بہت چاہے گا اور جماع
پر ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ انڈوں پر پرندوں کی طرح بیٹھا ہے دلیل ہے کہ عورتوں کے پاس بیٹھے گا اور فائدہ پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ انڈا مرغی کے نیچے رکھا ہے اور مرغی نے اس کو باہر ڈال دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مرا ہوا کام زندہ ہو گا اور
بعض اہل تعبیر نے بیان کیا کہ اس کے یہاں با ایمان ان کا آئے گا اور اگر دیکھے کہ انڈا ٹوٹ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ لڑکی جوان ہو گی۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے انڈے ہیں دلیل ہے کہ اس کے بت لڑکے ہوں گے اور بیٹے کا انڈا تاویل میں در و یش
اور بے چارہ فرزندہے اور چڑیا کا انڈا خوشی پر دلیل ہے۔


-

 

Post a Comment

0 Comments