khwab mein plate dekhna

khwab mein plate dekhna
khwab mein thali dekhna
dreaming of plate
خواب میں پلیٹ دیکھنا 
 خواب میں تھالی دیکھنا 
 ڈریمنگ آف پلیٹ
 
طباق ( پلیٹ ۔ تھالی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طبق  حا د م ہے کہ شادی کے وقت مجیس  کی خدمت کرتا ہے اور جو
کوئی اس کو دیکھتا ہے۔ خوش ہوتا ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت بڑا طبق  ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قسم کا خادم حا صل کر ے گا  |
اور اگر دیکھے کہ طبق  ٹوٹ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کا خادم مرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله تعالی علیہ  نے

 فرمایا ہے کہ اگر دیکھے طبق اگ  میں پڑا ہے اور جل گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی |
کنیر یا خدمت گار بیکار ہو گی اور طاعون یا سرسام میں مبتلا ہو گی۔
---
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طلاق کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (۱) گھر کا حاد م اور مجلس (۴) کنیز ( 
فاءده ۴۱ )  ہدیہ 
newfatimablog.com

khwab mein plate dekhna,khwab mein thali dekhna,dreaming of plate

 

Post a Comment

0 Comments