Ad 1

khwab mein powder dekhna

khwab mein powder dekhna
khwab mein khushboo dar powder dekhna
khwab mein ghalia dekhna
خواب میں پاؤڈر دیکھنا
خواب میں خوشبو دَ
ار پاؤڈر دیکھنا
خواب میں غالیہ دیکھنا
عالیہ (خوشبودار پوڈر)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غالیہ دانا  مشهور شخص ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو غا لیہ دیا
ہے دلیل ہے کہ وہ شخص اس سے ادب اور دانائی سیکھے گا۔
---
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ عالیہ حج کا نشان ہے۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ غالیہ مال ہے جو سردار
سے ملے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے عالیہ پایا ہے۔ دلیل ہے کہ سوداگر مرد یا عورت سے نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کی
آنکھ میں غالیہ ملا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی جگہ وه حق  گزاری کرے گا اور لوگ اس کے لئے دعا کریں گے اور اگر دیکھے کہ اس نے
اس کے کان کے پر غالیہ ملا ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر جھوٹ بولنے کی تہمت لگائیں گے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غالیہ پانا نیک وجہ پر ہے۔ (۱) ادب اور دانائی (۳) ثنا اور شاباش (۳) حج
اسلام (۳) مال اور مراد (۵) خیر اور منفعت۔

khwab mein powder dekhna, khwab mein khushboo dar powder dekhna, khwab mein ghalia dekhna, خواب میں پاؤڈر دیکھنا, خواب میں خوشبو دَار پاؤڈر دیکھنا, خواب میں غالیہ دیکھنا,

 

Post a Comment

0 Comments