Ad 1

khwab mein pul e sirat per charhna

khwab mein pul e sirat per charhna
khwab mein pul e sirat  dekhna
خواب میں پل صراط پر چڑہنا


 صراط (پل صراط)
صراط - برسته. پل صراط ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ رستے پر کھڑا ہے۔ د لیل
ہے کہ خراب کام اس کے ہاتھ پر درست ہوں گے۔ کیونکہ صراط سیدھا راستہ ہے۔ فرمان حق تعالی ہے۔ ويهدیک صراطا
مستقیما۔ (اور تجھ کو سیدھا راستہ دکھائے گا۔)
اور اگر دیکھے کہ پل صراط پر سے گزر گیا ہے۔ دلیل ہے کہ بڑی مصیبت اور موت سے امن میں ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ پل
عمراط پر سے دوزخ میں گراہے۔ دلیل ہے کہ رنج و بلا اور مصیبت میں گرے گا۔
حضرت ابر ہیم کرمانی نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ پل صراط پر سے گزرا ہے۔ دلیل ہے کہ راہ آخرت اور نیک عمل کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پل صراط د یکھنا چار وجہ پر ہے۔ (۱) راه راست (۲) مشکل کام (۳)
خوف (۴) بادشاہ کی طرف سے آرام (۵) گناه (۱) نفاق۔
newfatimablog.com

khwab mein pul e sirat per charhna

 

Post a Comment

0 Comments