Ad 1

khwab mein surah al hashar perhna

خواب میں سورۃ الحشر پڑھنا
ڈریمنگ آف سورۃ الحشر

khwab mein surah al hasar parhna
dreaming of surah al hashar
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحشر پڑھتا ہے۔ دلیل ہے ۔ اس کا حشر اخلاص |
والوں کے ساتھ ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی محبت وینداروں اور اہل صلاح کے مانند ہو گی۔
حضرت جنم صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اپنے دشمن پر پائے گا۔
خواب میں سورۃ الحشر پڑھنا ڈریمنگ آف سورۃ الحشر  khwab mein surah al hasar parhna, dreaming of surah al hashar

 

Post a Comment

0 Comments