Ad 1

khwab mein choona dekhna

         خواب میں چونا 

               (چونا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چونا جنگل اور خصومت ہے اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے چونا دیا ہے۔ 


دلیل ہے کہ لڑائی اور جھگڑے میں پڑے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو چونا رہا ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔


حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چونا سحتی  ہے اور جس بنیاد کو چھونے سے درست دیکھے سب بد  ہے۔ 


کیونکہ چونا آگ سے پکایا جاتا ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے چونا  کھایا ہے دلیل ہے کہ اس کے مرنے کا خوف ہے۔

newfatimablog.com


khwab mein white wash dekhna
khwab mein choona dekhna
khwab mein gach dekhna
khwab mein white wash dekhna, khwab mein choona dekhna, khwab mein gach dekhna,


Post a Comment

0 Comments