Ad 1

khwab mein jhagra dekhna

khwab mein jhagra dekhna
khwab mein fight dekhna
khwab mein hasoomat dekhna
dreaming of fight
خواب میں جھگڑا دیکھنا
خواب میں فائٹ دیکھنا
ڈریمنگ آف فائٹ
خصومت (جھگڑا)
خصومت لڑائی جھگڑا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کسی کے ساتھ جھگڑا کیا ہے اور اس پر
غالب آیا ہے دلیل ہے کہ آخر کار غالب آئے گا اور دشمن پرفتخ پائے گا اور اگر دیکھے کہ دشمن اس پر غالب آیا ہے اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
حضرت ایرانیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس ملک کے بادشاہ سے جھگڑا کیا ہے اور اس پر غالب آیا ہے
دلیل ہے کہ حاکم سے اس کو خیر منفعت پہنج جاءےگی اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو حا کم سے رنج دیکھے گا اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کے سامنے
جھگڑ ے کے ساتھ گیاہے  دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو جائے گی۔
حضرت جابر مغربی رحمته الله تعالی علیہ نے فرميا ہے اگر دیکھے کہ کسی کے ساتھ  وہ جھگڑا کیا ہے دلیل ہے کہ لوگ اس سے
اندوه گین ہوں گے کیونکہ لوگوں کو ستانا چاہتا ہے۔
newfatimablog.com


khwab mein jhagra dekhna, khwab mein fight dekhna, khwab mein hasoomat dekhna, dreaming of fight, خواب میں جھگڑا دیکھنا, خواب میں فائٹ دیکھنا, ڈریمنگ آف فائٹ,



 

Post a Comment

0 Comments