Ad 1

khwab mein mein jael keera dekhna

 khwab mein mein jael keera dekhna

خواب میں میں جعل کیڑا دیکھنا

سرگین گرداں ( جعل کیڑا)

سرگین گرداں۔ گندگی کو پھلا نے والا کیڑا یعنی  جعل مال جمع کرنے والا مرد ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

اگر دیکھے کہ اس نے جعل کو پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی حرام خور مرد سے صحبت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ جعل کو مارا ہے۔ دلیل ہے ۔

کہ حرام خور آدمی کو مارے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ حرام خور کا مال کھاءے گا ۔

newfatimablog.com


                                           خواب میں میں جعل کیڑا دیکھنا, khwab mein mein jael keera dekhna

Post a Comment

0 Comments