khwab mein purana kapra dekhna
khwab mein purana joota dekhna
خواب میں پرانا کپڑا دیکھنا
خواب میں پرانا جوتا دیکھنا
خرقه (پرانا پڑا)
حر قہ ۔ پرانا کپڑا کسی کا دیکھنا اپنا خواب میں غم و اندود ہے اگر دیکھے کہ اس نے پھٹا ہوا کپڑا اپنے جسم سے اتارا ہے دلیل ہے کہ اس
کا غم و اندرو دور ہو گا تمام چیز ین خواب میں نئی خواب میں بہتر ہیں صرف موزه پرانا دیکھنا ننے نءے سے بہتر ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں پرانے کپڑے فروحت کرے تو بہت برا ہے اور اگر اپنے نئے
کپڑے فروحت کرے تو اچھا ہے اور گودڑ ی فروش خواب میں ایسا شخص ہے جو بدی کو اپنے سے دور کرتا ہے۔
newfatimablog.com
0 Comments