Ad 1

khwab mein sreen dekhna

khwab mein sreen dekhna
khwab mein chootar dekhna
خواب میں سرین دیکھنا
خواب میں چوتڑ دیکھنا
سرین (چوتڑ  )
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ سرین خواب میں دیکھنا اپنوں میں سے ایک کا دیکھنا ہے۔
اور کچھ  اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ دایاں سرین فرزند پر دلیل ہے اور بایاں سرین لڑکی پر دلیل ہے۔

 اور اگر سرین کمزور اور سونا دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سرین ٹوٹا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند مرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں سرین دیکھنا چار وجہ ہے۔ (1) فرزند (۴) قوت (۳) باغ (۴)خویشوں میں سے کوئی شخص۔
newſatima.blog.com

khwab mein sreen dekhna ,khwab mein chootar dekhna

 

Post a Comment

0 Comments