Ad 1

khwab mein aik ankh ka dusri ankh ko bosa dyna ख्वाब में एक आंख का दसरी आंख को बोसा डायना

 khwab mein aik ankh ka dusri ankh ko bosa dyna

DREAMING OF ONE EYE KISSING THE OTHER EYE IN DREAM INTERPRETATIO

DREAMING OF ONE EYE KISSING THE OTHER EYE IN DREAM MEANING

ख्वाब में एक आंख का दसरी आंख को बोसा डायना

خواب میں ایک آنکھ کا دوسری آنکھ کو بوسہ دینا

حکایت

بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص حضرت دانیال علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ میں نے خواب میں

دیکھا ہے کہ میری دائیں آنکھ بائیں آنکھ کو بوسے دے رت ہے۔ آپ نے تاویل میں فرمایا کہ اے مرا خداسے ڈر اور توبہ کر اور

آئندہ اپنے ہمسایہ کی عورت سے خیانت نہ کر۔ 

اگه تو حق تعالی کے عذاب سے ان میں رہے۔ صاحب خواب نے عرض کی کہ میں

نے تو بہ کیا ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آنکھ کا لیکن سات ونبر پر ہے۔ 

اول، روشنائی۔ دوم: ہد ایت دین۔

سوم : اسلام ۔ چہارم. فرزند پنجم: ہاں۔۔ ششم عالم ہشتم. سال اور دین کی زيادتی۔

khwab mein aik ankh ka dusri ankh ko bosa dyna


Post a Comment

0 Comments