Ad 1

khwab mein parnala dekhna

 khwab mein parnala dekhna

khwab mein nawdan dekhna

dreaming of cullis

dreaming of roof  in a guttar

dreaming of edifice trough

-

خواب میں پرنالہ دیکھنا

خواب میں ناودان دیکھنا

ڈریمنگ آف کولیس

ناودان (پرنالہ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ چھتوں پر سے پانی بغیر پرنالوں کے نیچے اتر رہا ہے دلیل

ہے کہ اس جگہ جنگ اور خصومت اور خون ریزی ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ بغیر بارش کے پر نالوں سے پانی بہہ رہا ہے دلیل ہے کہ اس

موضع پر بادشاہ کی طرف سے تاوان اور رنج پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ بادل اور بارش ہے اور پر نالوں میں سے پانی گرتا ہے دلیل ہے کہ

ان تمال اس موضع پر عنایت اور رحمت کرے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے اپنی چھت پر پرنالہ رکھا ہے دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے

منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا پر نالہ گر کر ٹوٹا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ پرنالہ لوہے کایا

تانبے کا ہے۔ دلیل ہے کہ ہمیشہ اس کے کام انتظام سے ہوں گے اور اگر دیکھے کہ کسی کے پرنالے سے اس نے پانی لیا ہے دلیل ہے کہ

اس قدر کسی سے منفعت پائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے

 کہ خواب میں پر تالہ تین وجہ پر ہے۔ (۱) رئیس شهر(۲) سردار (۳) تھوڑی خیر و منفعت

newfatimablog.com

khwab mein parnala dekhna , khwab mein nawdan dekhna , dreaming of cullis , dreaming of roof  in a guttar , dreaming of edifice trough,


Post a Comment

0 Comments