Ad 1

khwab mein saqa pani pilanay wala dekhna

 khwab mein sqa dekhna

khwab mein pani pilanay wala dekhna

khwab mein saqi dekhna

خواب میں سقا دیکھنا

خواب میں پانی پلانے والا دیکھنا

خواب میں ساقی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے سا ایسا شخص ہے کہ جس کے ہاتھ پر خیرات ہوتی ہے۔ خاص کر اگر دیکھے کہ

لوگوں کو پانی بغیر طمع اور لالچ کے دیتا ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ بغیر لالچ کے سقائی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ آخرت کی طرف راغب |

اگر دیکھے کہ مشک پانی سے بھری ہے اور کسی کو پانی نہیں دیا ہے۔ دلیل ہے کہ مال جمع کرے گا اور اس سے آرام راخت پائے گا۔

اور اگر دیکھے کہ لوگوں کے گھروں میں پانی لے جاتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کے مال جمع کرے گا اور اس سے اس کو فایدہ نہ ہوگا

newfatimablog.com



khwab mein sqa dekhna , khwab mein pani pilanay wala dekhna,  khwab mein saqi dekhna,


Post a Comment

0 Comments