khwab mein ajwain dekhna
khwab mein oregano dekhna
khwab mein jamari dekhna
خواب میں اجوائن دیکھنا
خواب میں ا ورگانو دیکھنا
خواب میں جمیڑ ی دیکھنا
خواب میں ننخوا دیکھنا
نانخواه (اجوائن)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اجوائن غم و اندوه پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے اجوائن کسی
کو دی ہے یا گرائی ہے دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا اور اجوائن کے دیکھنے اور کھانے میں سوائے اندوه و غم کے کچھ بھی
منفعت نہیں ہے اور اللہ تعالی خوب جانتا ہے۔
0 Comments