Ad 1

khwab mein farzand dekhnay ki tabeer ख़्वाब में फ़र्ज़ंद देखने की तबीर

 khwab mein farzand dekhna

khwab mein baita dekhna

khwab mein son dekhna

dreaming of son

خواب میں فرزند دیکھنا

خواب میں بیٹا دیکھنا

خواب میں سن دیکھنا

ڈریمنگ آف سن
فرزند
فرزند- بیا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی دیکھے کہ اس کے ہاں لڑکی پیدا ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو
خیر اور راحت پہنچے گی۔ اور گھر والوں سے خوش ہو گا اور اگر دیکھے کہ لڑکا پیدا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ لڑکی پیدا ہو گی اور اگر لڑکی دیکھے 
تو لڑکا پیدا ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کا لڑکا تھا اور اس کو کوئی لے گیا ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب |
بیمار ہو گا۔
 ख़्वाब में फ़र्ज़ंद देखने की तबीर
حضرت اساعیل اشعت رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے کسی جگہ سے لڑکا پڑا ہوا پایا ہے یا اس کو کسی نے دیا
ہے۔ دلیل ہے کہ امید جگہ سے اس کو کوئی چیز ملے گی۔

khwab mein farzand dekhna,  khwab mein baita dekhna , khwab mein son dekhna  ,dreaming of son


Post a Comment

0 Comments