Ad 1

khwab mein sarab dekhna

 khwab mein sarab dekhna, khwab mein chamakti rait dekhna, dreaming of sand,dreaming of mirage

خواب میں سَراب دیکھنا

خواب میں چمکتی ریت دیکھنا
سراب ریت جو دور سے پانی نظر آتی ہے
سراب۔ جو دور سے پانی معلوم ہوتی ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جگھڑ ا اور
خصومت ہے۔ 

اگر دیکھے کہ اس کے پاس سراب ہے۔ اس نے کسی  کو دی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سراب کھائی ہے۔ تو بھی کسی دلیل ہے۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ سراب زرد ہو گئی ہے اور کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھیے کہ سراب کسی کو دی یا گھر سے باہر ڈالی ہے۔ دلیل ہے کہ لڑائی جھگڑے  سے حلاسی  پائے گا اور سراب کو خواب میں دیکھنا غیر مفید ہے۔
newfatimablog.com




khwab mein sarab dekhna  , khwab mein chamakti rait dekhna,  dreaming of sand,  dreaming of mirage,


Post a Comment

0 Comments