Ad 1

khwab mein jhoola dekhna




khwab mein jhoola dekhna

خواب میں جھولا دیکھنا
المهد (جولا )
(1) خواب دیکھا کہ اس نے بچہ  کا جھولا حریدا ہے یا وہ  خود جھولے میں ہے تو دلیل ہے اسے خیر و برکت حاصل ہوگی ۔ اور اس کے ہاتھوں نیک کام ہوں گے۔
 کیونکہ  فرمان تعالی ہے و من عمل صالحا فلانفسهم يمهدون (الروم ) معنی اور جو نیک عمل کر رہا ہے تو یہ لوگ اپنے لئے سامان کر رہے ہیں۔
 بعض کہتے ہیں کہ جھولا راحت و سکون اور مشفق عورت کا بیٹا ہے۔  اور چھوٹی بچی ہے مردوں کے لئے جھولاغم وحزن یا قید ہوتا ہے۔ کنوارے کے لئے جھولا زوجہ ہے اور عورت کے لئے لڑ کا ہے۔
جھولا د کی فکر و الم سینہ  کی تنگی اور آہ و  بقاء کی دلیل بھی ہوسکتا ہے ۔ جھولا اور گہوارہ رقص سرور گانے اور لہو واحب کی محفل کی دلیل بھی ہے۔
 جھولا جنگ  و جدال ( جھگڑے) یا مردہ کی چارپائی کی دلیل بھی ہوسکتا ہے۔
اجوحہ  (جھولا )
(1) خواب میں جھولا جھولنا صاحب خواب کی بد اعتقادی اور  کمز وری کی علامت ہے۔




dreaming of swing

khwab mein jhoola dekhna,  خواب میں جھولا دیکھنا,  dreaming of swing

 

Post a Comment

0 Comments