SAHIH BUKHARI
HADITH NO:1
.تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے
بخاری 1: تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا ۔ پس جس کی ہجرت ( ترک وطن ) دولت ‘ دنیا حاصل کرنے کیلئے ہو یا کسی عورت سے شادی کی غرض سے ہو ‘ پس اس کی ہجرت انہی چیزوں کے لیے ( شمار ) ہو گی جن کو حاصل کرنے کے لیے اس نے ہجرت کی ہے ۔
0 Comments