Ad 1

khwab mein lihaf ya razai dekhna ख़्वाब में लिहफ़ या रज़ाई देखना

 خواب میں رضائی دیکھنا 

خواب میں  بستر دیکھنا 

خواب میں لحاف دیکھنا 

ख़्वाब में लिहफ़ या रज़ाई देखना

dreaming of cotton quilt,  dreaming of quilt,  dreaming of blanket,  khwab mein lihaf dekhna, khwab mein bistar dekhna,  khwab mein razai dekhna,

dreaming of cotton quilt,

dreaming of quilt,

dreaming of blanket,

khwab mein lihaf dekhna,

khwab mein bistar dekhna,

khwab mein razai dekhna,
لحا ف
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لحاف عورت ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس نیا
اور پاکیزه لحاف ہے دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے نالیاف خریدا ہے دلیل ہے کہ کنواری باندی خریدے گا اور
اگر دیکھے کہ اس کا لحاف ضائع ہوا ہے دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا اور اگر لحاف پھٹا ہوا اور میلا ہے دلیل ہے کہ اس کا عيال
ناموافق اور لڑکا ہو گا۔
حضرت جابر مغربي رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس ایان سے دلیل ہے کہ دین دار اور تو گر عورت
کرے گا اور اگر سفید لحاف ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت تو نگر اور پارسا ہو گی اور اگر سرخ رنگ دار لحاف دیکھے تو دلیل ہے کہ
اس کی عورت عیاش ہو گی اور اگر زردلان دیکھے تو پیار عورت پر دلیل ہے اور رنگ دار لحاف مکار اور فریبی عورت پر دلیل ہے۔
حضرت فر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیا لحاف تین وجہ پر ہے (۱) علم والی عورت (۲) کنواری لڑکی
(۳) کنواری باندی۔

Post a Comment

0 Comments