خواب میں مجلس علم دیکھنا
مجلس علم
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مجلس علم میں بیٹھا ہے اور عالم کسی پر قرآن مجید پڑھتا ہے اور تغیر قرآن امید اور حدیث شریف اور توحید بیان کرتا ہے دلیل ہے کہ اس جگہ مشہور عمارتیں بنائے گا۔ جو شریعت کے خلاف ہوگی۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ علم کی مجلس میں روتا ہے دلیل ہے کہ دنیا کے کام میں مشغول ہو گا
اور اس سے خوش ہو گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو غمگین ہونے پر دلیل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس علم میں حال آیا ہے اور بے ہوش ہو گیا ہے کہ عقل جاتی رہی ہے دلیل ہے کہ اس کو کوئی کام
در پیش ہو گا جس میں سرگشتہ اور حیران ہو گا لیکن نتیجہ بہتر ہو گا۔
newfatimablog.com
khwab mein majlis elm dekhna
khwab mein ahl e elm ka majma dekhna
dreaming of educational gathering

0 Comments