khwab mein rewand dekhna
khwab mein dastawar dawa dekhna
khwab mein paichas ki dua dekhna
خواب میں ریواند دیکھنا
خواب میں د ست  آور دوا دیکھنا
خواب میں پیچس کی دوا دیکھنا
ریوند (ایک دست آور دوا)
حضرت ابن سیرین رامتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت ساریو ند ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ میں
گرفتار ہوگا۔
اور اگر دیکھے کہ علاج کے لئے ریوند کھلءی ہے اور اس سے تندرست ہوا ہے تو صحت و تندرستی اور خیر و صلا ح پر دلیل ہے۔
اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو رنج اور بیماری پر دلیل ہے۔ اور اللہ تعالی ہی بہتری کو خوب جانتا ہے۔
newfatimablog.com


khwab mein rewand dekhna, khwab mein dastawar dawa dekhna, khwab mein paichas ki dua dekhna,