خواب میں سورۃ التَکاثُر پڑھنا
سورة العاشر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورة التكاثر پڑتا ہے۔ دلیل ہے کہ تمام نیک لوگوں کی
زیارت کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرد یا ہے کہ اس کی محبت بھر سے لوگوں کے ساتھ ہو گی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دنیا دستبردار ہو گا۔
newfatimablog.com
khwab mein surah al takasur parhna
dreaming of reading surah takasur
0 Comments