خواب میں ناصح دیکھنا
خواب میں نصیحت کرنا
خواب میں نصیحت کرنے والا دیکھنا
خواب میں لوگوں کو نصیحت کرنا
خواب میں نصیحت قبول کرنا کی تعبیر
خواب میں نصیحت کرنا
خواب میں نصیحت کرنے والا دیکھنا
خواب میں لوگوں کو نصیحت کرنا
خواب میں نصیحت قبول کرنا کی تعبیر
نصیحت دینے والا
اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ لوگوں کو نصیحت دیتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو خوشی ہو گی اور اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا اور اپنے دشمن کو مغلوب کرے گا۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ لوگوں کو نصیحت دیتا ہے دلیل ہے کہ اس میں صلاح دین اور آخرت کی نجات ہے۔
اور دین و دنیا کی اس میں بشارت ہے اور اگر دیکھے کہ لوگوں کا ناصح ہے دلیل ہے کہ اس کو حق تعالی کی پناه
حاصل کرنی چاہئے اور توبہ کرے تاکہ شر اور فتنے سے پناہ میں رہے۔
newfatimablog.com
khwab mein nasih dekhna,
khwab mein naseehat karna,
khwab mein naseehat karnay wala dekhna,
khwab mein logon ko naseehat karna,
khwab mein naseehat qabool karna ki tabeer,
----
0 Comments