Ad 1

khwab mein Ashura dekhna ki tabeer

خواب میں عاشورہ دیکھنا 

khwab mein  Ashura dekhna ki tabeer

khwab mein  Ashura dekhna ki tabeer

khwab mein  Ashura dekhna ki tabeer
-----

عاشوره حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں عاشورے کا دن دیکھے۔ دلیل ہے کہ مراد کو پہنچے گا۔ فرمان حق تعالی ہے۔ الیوم اکملت لكم دينكم واتممت علیکم نعمتی۔ آج میں نے اپنا دین تم پر کامل کر دیا ہے اور اپنی نعمت تم پر پوری کر دی ہے۔) اور اگر خواب میں سال یا مہینہ یا دن شروع دیکھے۔ دلیل ہے کہ وہ سال یا مہینہ یا دن اس پر مبارک ہو گا اور خیر
و صلاح پردلیل ہے۔ newfatimablog.com
 

Post a Comment

0 Comments