Ad 1

khwab mein bahi phal dekhna ki tabeer ख्वाब में बही फल देखना की तबीर



خواب میں بھی پھل دیکھنا کی  تعبیر
khwab mein  bahi phal dekhna ki tabeer,
khwab mein  bahi phal dekhna ki tabeer urdu mein,
بہی (سیب سے مشابہ ایک پھل)
میں ملی ہے جس کا تم بیدانہ ہے۔ حواب کے اندر بہی کی تا ویل  میں استادان فن و اختلاف ہے۔ بعض نے فرمایا ہے کہ
بزرگ اور سردار  سے ملے گا  جس سے خیر منفعت پائے گا اور نیک  تعریف سنے اور بعض نے فرمایا ہے کہ بہی کا دیکھنا  فرزند
ہے۔ 
اور بعض نے فرمایا ہے کہ بیماری  ہے اور جنہو ں نے اس کی تعبیر  بیماری بتائی  ہے اس طر ح  لکھتے ہیں کہ ان کا زد رنگ  بیماری  ہے اور جو کہتے ہیں کہ سفردراز  جسمانی ازیت  کے ساتھ ہو گا ان کی دلیل یہ ہے کہ  جبرائیل علیہ السلام نے  أدم
علیہ السلام کو جنت سے نکلتے  وقت میں بہی دی تھی۔ لہذا سفر دراز اور رنج  و غم کا حکم رکھتی ہے۔  آد م علیہ السلام کا سفر
بہشت سے دنیا کی طرف طرح طرح کے غم و اندو کے ساتھ تھا جو ان کو حاصل ہوا۔
اور جنہوں نے بہی کی تعبیر  فرز ند سے کی ہے اس کی وجہ ہے کہ جب حضرت آدم علیہ السلام دنیا میں بہی کے کھانے
سے آپ کی منی زیادہ ہوئی  - لهذاس قدر  اولاد وجود میں آئے۔
اور جن لوگوں نے کہا ہے کہ بزرگ سردارسے نیک تعریف   پاءے گا ان کی دلیل یہ ہے کہ بہی دینے  والے
حضرت جبرائیل اسلام تھے اور اس کے لینے والے حضرت آدم علیہ السلام تھےلہذا تعریف نیک  بیان کی ہے۔
حضرت ابراہیم علیہ سلام  رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں موسم پر سبز بہی کا دیکھنا  فرزند ہے اور اگر ہے
وقت  زرر دیکھے تو بیمار ی ہے۔
new aimablog.com


khwab mein  bahi phal dekhna ki tabeer, khwab mein  bahi phal dekhna ki tabeer urdu,



 

Post a Comment

0 Comments