Ad 1

khwab mein chooha dekhna


خواب میں چوہا دیکھنا

خواب میں موش دیکھنا

خواب میں ماؤس دیکھنا

khwab mein  chooha dekhna
khwab mein  mosh dekhna
khwab mein  mouse dekhna
khwab mein  rat dekhna
dreaming of mouse in urdu
dreaming of rat in urdu
موش (چوہا)
حضرت ان سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چوہا عورت ہے جو ظاہر میں پارسا اور باطن میں بد کار ہے اور اگر
دیکھے کہ اس نے چوہے کو پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ مذکورہ بالا صفت کی عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے
چوہے کو طبلے میں پڑا ہے دلیل ہے کہ مکر و حیلہ سے عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں بہت سے چوہے جمع ہوئے ہیں
سب ایک ہی طرح کے ہیں دلیل ہے کہ ان چوہوں کے مطابق عورتیں اس کے گھر میں جمع ہوں گی اور اگر دیکھے کہ مختلف طرح
کے چوہے ہیں چنانچہ بعض سیاہ اور سفید ہیں دلیل ہے نہ اس کی تاویل کا حلاف رات اور دن کا ہے حدیث شریف میں ہے آنخضرت
میر نے فرمایا ہے کہ رات اور دن دو چوہے ہیں جو لوگوں کی عمروں کو کترتے ہیں۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے سوراخ ناک سے یا عضو تناسل سے چوہا نکلا ہے دلیل ہے
کہ اس کے نابکار لڑکی پیدا ہو گی۔
حضرت جابر مغربی  رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ گھر میں جنگلی چوہے  آئے ہیں کہ اس جگہ نابکار عورتیں جمع ہوں گی
اور خواب میں چوہوں کی تاویل مال اور فسادی عورتوں کا سامان ہے اور خالی اور جنگلی چوہا خواب میں تاویل کے لحاظ سے مساوی ہے۔
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے چوہا پکڑا ہے اور اس کی دم نہیں ہے دلیل ہے کہ بے
اس عورت کرے اور اگر دیکھے کہ چوہا اس کے ہاتھ میں مرا ہے دلیل ہے کہ اس پر مصیبت آئے گی اور اگر دیکھے کہ اس نے چوہا
پاؤں سے ملا ہے دلیل ہے کہ بدکار عورت کرکے چھوڑے گا اور اگر دیکھے کہ چوہے پر پتھر پھینکا ہے دلیل ہے کہ کسی کو تہمت لگائے گا
اور اگر دیکھے کہ اسکے بستر میں چوہا ہے دلیل ہے کہ کسی بدکار عورت سے فساد کا ارادہ کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے چوہے کو کھایا
ہے دلیل ہے کہ نابکار عورت کا مال کھائے گا۔
newfatimablog.com



khwab mein  chooha dekhna, khwab mein  mosh dekhna, khwab mein  mouse dekhna, khwab mein  rat dekhna,

 

Post a Comment

0 Comments