Ad 1

khwab mein daku dekhna

خواب میں رہزن دیکھنا 

خواب میں لٹیرا  دیکھنا 

خواب میں چور دیکھنا 

خواب میں تھیف  دیکھنا 

خواب میں پیراتی دیکھنا 

خواب میں ہوودس دیکھنا 

خواب میں ڈاکو دیکھنا

راہزن (لٹیرا ڈاکو)
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ ڈاکو خواب میں لوگوں کے ساتھ لڑاکا آدمی ہے۔اگر دیکھے کہ ڈاکو اس کا مال لے گیا ہے۔
 دلیل ہے کہ ایسے آدمی سے ملے گا۔ جو اس کو عزیز اور گرامی کرے گا۔ اور جس قدر
اس نے مال لیا ہے وہ اس سے اس قدر فائدہ اٹھائے گا۔
 اور اگر دیکھے کہ اس پر ڈاکو جمع ہوئے ہیں اور اس سے کوئی چیز  نہیں چھین سکے ہیں۔ دلیل ہے کہ اگر پیکار ہے تو شفاء پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ ڈاکوؤں نے اس سے کچھ لیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ ڈاکو
اس
سے جھوٹ بولے گا۔ اور اگر دیکھے کہ راہزن اس کی ٹوپی لے گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ مصیبت میں گرفتار ہو گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے راہزنی کی ہے اور اس کا سامان چھینا ہے۔ دلیل ہے کہ  آدمی اس سے سے ہو گا۔ 
اور اگر دیکھے کہ خود ڈاکہ مارا اور کسی کا سامان لے لیا۔ دلیل ہے کہ وہ شخص بیمار ہو کر شفاء پائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں راہزنی تین وجہ پر ہے۔ (۱) جنگ (۳) ہمیشه کا جھگڑا اور جھوٹ بولنا
(۳) عیش کی تباہی اور بیماری۔
newfatimablog.com

khwab mein  rehzan dekhna
khwab mein  dakoo dekhna
khwab mein  lotara dekhna
khwab mein  chor dekhna
khwab mein  theif dekhna
khwab mein  pirate dekhna
khwab mein  hoods dekhna
khwab mein  daku dekhna,

khwab mein  rehzan dekhna, khwab mein  dakoo dekhna, khwab mein  lotara dekhna, khwab mein  chor dekhna, khwab mein  theif dekhna, khwab mein  pirate dekhna, khwab mein  hoods dekhna, khwab mein  daku dekhna,

 

Post a Comment

0 Comments