Ad 1

khwab mein kaneez dekhna

خواب میں کنیز دیکھنا 
خواب میں سلیو ویمن دیکھنا 
خواب میں لونڈی دیکھنا 
ڈریمنگ آف سلیو ویمن 

کنیز ک   لونڈی 
اور حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کنیز خیر اور نیکی ہے۔ جس قدر کہ اس کا مال ہے۔ 

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس خوبصورت فربہ کنیز  ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کو پوشیدہ طور پر کوئی چیز  پنچے گی اور اس سے متفکر ہو گا۔

حضرت ابرا ہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کنیز  حال ہے اگر دیکھے کہ کنیر اس نے خریدی ہے تو خیر نیکی پر دلیل ہے اگر فروحت کی ہے۔

 اور اس کے دام لئے ہیں۔ دلیل ہے کہ غمگین ہو گا اور اگر دیکھے کہ خریدی ہے تو شاد و خرم ہو گا اور مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کنیز برہنا  ہے۔

 دلیل ہے کہ نقصان پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ خوبصورت کنیز بند ھی ہوئی ہے اور اپنے گھر لائی دلیل ہے کہ اس کی شادی اور منفعت حاصل ہو گی۔
newfatimablog.com


khwab mein kaneez dekhna
khwab mein slave women dekhna
khwab mein londi dekhna
dreaming of slave women

khwab mein kaneez dekhna, khwab mein slave women dekhna, khwab mein londi dekhna, dreaming of slave women,

 

Post a Comment

0 Comments