Ad 1

khwab mein dol dekhna

خواب میں ڈول دیکھنا 
خواب میں دلو دیکھنا 
khwab mein dol dekhna
khwab mein dilo dekhna
khwab mein bucket dekhna
dreaming of bucket
دلو (ڈول)
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈال ایسا شخص ہے کہ تاپچھاتے ہوئے مال کو پاتا ہے اور
اگر دیکھے کہ ڈول کو پانی سے بھرا ہے یا ڈول سے پانی نکالتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال رنج اور سخت سے حاصل کرے گا۔ اور اگر
دیکھے کہ اس کے پاس صاف پانی کا بھرا ہو اڈول ہے۔ یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو آسانی سے مال ملے گا۔ اور اگر
دیکھے کہ ڈول کے ساتھ زمین پر پانی گراتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال کو نیکی میں خرچ کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس ہوا ڈول ہے۔ یا کسی نے اس کو ریا ہے دلیل ہے کہ
مالدار آ دمی سے دوستی کرے گا اور اس سے نفع پائے گا۔
newfatimablog.com


khwab mein dol dekhna, khwab mein dilo dekhna, khwab mein bucket dekhna, dreaming of bucket,

 

Post a Comment

0 Comments