Ad 1

khwab mein drill barma dekhna ख़्वाब में बरमा देखना


ख़्वाब में बरमा देखना
 ख्वाब में ड्रिल बरमा देखना 
ख्वाब में ड्रिल सांबा देखना 
उर्दू में ड्रिल व्याख्या का सपना देखना

 khwab mein barma dekhna

khwab mein drill barma dekhna
khwab mein drill samba dekhna
dreaming of drill interpretation in urdu
خواب میں برما دیکھنا
خواب میں ڈرل برما دیکھنا
خواب میں ڈرل سمبا دیکھنا
ڈریمنگ آف ڈرل انٹرپریتاشن ان اُرْدُو
مشتبہ (سنہ۔ برما)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ برمے سے کسی لکڑی یا درخت میں سوراخ کرتا ہے دلیل ہے کہ مکر
اور حیلہ سے کوئی چیز لے گا اور بعض نے کہا ہے کہ اس کا مقصود حاصل ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ برمے سے کسی کے جسم میں سوراخ کرتا ہے
۔ دلیل ہے کہ مکراور حیلہ
سے کسی شخص کو بلا میں گرفتار کرے گا۔


Post a Comment

0 Comments