Ad 1

khwab mein hathi dant dekhna

khwab mein hathi dant dekhna,khwab mein hathi dant dekhna ki tabeer,khwab mein hathi dant dekhna ibn e siren,
خواب میں عاج دیکھنا 
خواب میں ہاتھی دانت دیکھنا 
عاج (ہاتھی دانت)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے خواب میں باتھی دانت روایت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس ہاتھی دانت
ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہاتھی دانت اس سے ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال اور دولت
ضائع ہو گی۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے صندوق میں باتھی دانت ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے خویشوں
میں سے مالدار عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس ہاتھی دانت کی دوات ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ انعام میں کنیز  دے
گا اور مرتبہ پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ ہاتھی دانت ٹوٹا یا شائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت یا کنیز بلاک ہو گی اور جس قدر ہاتھی دانت زیاده
مفید اور زیادہ پاکیزہ ہو گا۔ مال زیادہ ہو گا۔
newfatimablog.com

khwab mein hathi dant dekhna ،خواب میں عاج دیکھنا ، خواب میں ہاتھی دانت دیکھنا

Post a Comment

0 Comments