khwab mein kalaza parinda dekhna,
khwab mein kalaza dekhna,
khwab mein kalaza parinda dekhna ki tabeer,
خواب میں کلازہ پرندہ دیکھنا
خواب میں کلازہ دیکھنا
خواب میں کلازا پرندہ دیکھنا کی تعبیر
کلازا ( ایک پرندہ ہے)
کلازا ایک پرندہ ہے جس کا عقنق بھی کہتے ہیں اس کو خواب میں دیکھنا بے وفا اور بد دین مرد پر دلیل ہے۔
اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے کلازا پکڑا ہے دلیل ہے کہ اوپر کی صفت واے آدمی سے محبت اور دوستی کرے گا۔
-----
اور اگر دیکھے کہ کالازہ سے لڑائی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس صفت کے آدمی کے ساتھ صاحب خواب جھگڑا کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ کلازہ اس کے ہاتھ سے اڑا ہے دلیل ہے کہ ایسے آدمی کی محبت کو ترک کرے گا اور اگر اسے مار کر اس کا
گوشت کھایا ہے۔
دلیل ہے کہ دشمن کو مغلوب کرے گا اور اسی قدر اس کا مال کھائے گا۔
newfatimablog.com
0 Comments