khwab mein koonj dekhna ki tabeer
khwab mein calang dekhna ki tabeer
khwab mein crane dekhna ki tabeer
خواب میں کونج دیکھنا کی تعبیر
خواب میں کالنج دیکھنا کی تعبیر
خواب میں کرین دیکھنا کی تعبیر
کلنک (کونج )
کلنگ ۔ کوئی خواب میں مسافر مرد ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے کوئی كونج ہے یا اس کو کسی نے دی ہے۔
دلیل ہے کہ مسافر آدمی سے ملے گا اور اس سے نیکی کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کونج کا پر یا اس کا
گوشت ہے۔ دلیل ہے کہ مسافر شخص سے راحت پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کونجوں کو چراتا ہے دلیل ہے کہ مسافروں اور درویشوں کی جماعت پر سردار ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ کونج کی خاصیت رکھتا ہے تو درویش ہونے پر دلیل ہے۔
newfatimablog.com
----
0 Comments