Ad 1

khwab mein laqlaq dekhna

khwab mein laqlaq dekhna

لقلق ایک پرندہ ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لقلق یا حسب و نسب آزاد اور عاقبت اندیشی مرد ہے اگر دیکھے
کی اس نے  سے لقلق پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ ان کی مذکورہ بالا صفات کے آدمی سے محبت ہو گی اور اگر دیکھے کہ
اس نے لقلق کو مارا ہے۔ 
دلیل ہے کہ بڑ ا  د شمن اس کے ہاتھ سے ہلاک ہو گا اور اگر دیکھے کہ لقلق اس کے ساتھ باتیں کرتا ہے دلیل
ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس پر لوگ تعریف کریں گے اور اس کو کسی بڑے آدمی سے منفعت حاصل ہو گی اور اگر دیکھے کہ لقلق اس
کے چوبارے پر بیٹھا ہے دلیل ہے کہ کوئی سردار اس کے گھر میں آئے گا اور اگر دیکھے کہ لقلق اس کے ہاتھ سے اڑا ہے دلیل ہے کہ
دهقان  مرد کی محبت سے جدا ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس نے لقلق کا گوشت کھایا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر کسی دهقان  سے مال حاصل
کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں القلق چار وجہ یہ ہے (۱) مرد دهقان (۴) بادشاہ ضعیف (۳)
پاسبان (۳) مسافر اور درویش۔
newfatimablog.com


khwab mein laqlaq dekhna

 

Post a Comment

0 Comments