خواب میں تالو دیکھنا
خواب میں کام دیکھنا
کام (تالو)
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کا حق اس قدر دراز ہے کہ کیا اس کی درازی سے بندها
ہوا ہے دلیل ہے کہ دنیا پر حريص ہو گا اور لوگوں کی طرف رغبت کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کا تالو نیچے سے اب تک آیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے
| کام رک جائیں گے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا تاو دراز ہے اور اس کو کوٹ کر گرایا ہے۔ دلیل ہے کہ حرص اور لاچ کو ترک کرے گا اور لوگوں کی
غیبت نہ کرے گا۔
newfatimablog.com
khwab mein palate talu dekhna
khwab mein palate dekhna
khwab mein talu dekhna
dreaming of palate in urdu
0 Comments