Ad 1

khwab mein parrot dekhna | khwab mein tota dekhna | dream of parrot meaning

خواب میں پیروٹ دیکھنا

خواب میں طوطا دیکھنا

خواب میں مٹھو دیکھنا 

khwab mein parrot dekhna

khwab mein tota dekhna

khwab mein mithu dekhna

طوطی (طوطا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طوطا فرزند کا غلام ہے۔

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ طوطا اس کے
ہاتھ سے اڑتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند با غلام سفر کو جائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ طوطا اس کے ساتھ باتیں کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسی بات یا کام کرے گا کہ جس سے لوگ تعجب کریں گے اور
مادہ طوطا دوشیزہ لڑکی ہے اور زمردین رنگ کا طوطا دین کی پاکی پر دلیل ہے یا
پار ساغلام ہو گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس نے ماده طوطے کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ کنواری عورت سے شادی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے منہ
یا مقعد سے طوطا نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہو گا۔ جو اس کی شان میں بری باتیں کیا کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طوطا د یکھنا تین وجہ پر ہے۔ (۱) فرزند اور غلام (۴) کنواری لڑکی (۳)
پارسا شاگرد۔
newfatimablog.com

Post a Comment

0 Comments