خواب میں رینبو دیکھنا
خواب میں قوس قضا دیکھنا
خواب میں آسْمان پر رنگوں کا جھولا دیکھنا
khwab mein rainbow dekhna
khwab mein qos e qaza dekhna,
khwab mein asman per rangon ka jhoola dekhna,
---
کمانه آستان قوس قزح)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں آسمان پر زرد کمان دیکھی دلیل ہے کہ اس ملک کے لوگ بیماری
میں مبتلا ہوں گے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس میں سبزی سر حی سے زیادہ تو وہ ہے دلیل ہے کہ اس ملک میں
نعمت فراخ ہو گی اور اگر دیکھے کہ سرخی سبزی سے زیادہ ہے تو اس کی تعبیر خلاف ہے۔
حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے اگر دیکھے که آسمان پر سر ہی ستون کی طرح ہے دلیل ہے کہ اس ملک کے بادشاہ کو قوت اور
کامیابی ہو گی اور اگر سیاہ ستون دیکھے تو اس کی تعبیر اول کے حلاف ہے۔
newfatimablog.com
0 Comments