Ad 1

khwab mein zangar dekhna

khwab mein zangar dekhna
خواب میں زنگار دیکھنا 
زنگار
حضرت ابن سیرین رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زنگار کا دیکھنا مال حرام کا دیکھنا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی نے
زنگار لیا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام حاصل کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ زنگار آگ پر رکھا ہے اور آگ اچھی طرح روشن ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے معاملہ کرے گا اور اس 
سے فائدہ اٹھائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زنگار مال اور مراد پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم اور
کپڑے کو زنگار کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے نقصان پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے زنگار کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام 
کھائے گا اور آخر کار اس کو بادشاہ سے غم و اندوہ پہنچے گا۔

newfatimablog.com


khwab mein rangar دیکھنا،  خواب میں رنگار دیکھنا

 

Post a Comment

0 Comments