Ad 1

khwab mein seemurgh dekhna

khwab mein seemurgh dekhna
 خواب میں سیمر غ دیکھنا
,
سیمرغ (ایک خیالی پرندہ جس کاوطن کوہ قاف بتایا جاتا ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں نر سیمرغ کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ خوش طبع اور بزرگ آدی سے
دوستی کرے گا۔ اور اگر ماده سیمرغ کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ عورت باجمال اور خوبصورت ہے اور اگر دیکھے کہ سیمرغ اس سے بات کرتا
ہے دلیل ہے کہ بادشاہ کا وزیر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سیمرغ سے جنگ کی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے جھگڑا کرے گا اور اگر
رکھے کہ سیمرغ کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر کی بڑے آدمی سے مال پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے ماده سیمرغ کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ کنواری عورت سے شادی کرے گا
اور اگر دیکھے کہ سیمرغ اس کے ہاتھ سے اڑا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سیمرغ کا بچہ پڑا ہے۔ دلیل
ہے کہ اس کے بے وقوف لڑکا پیدا ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیمرغ بادشاہ ہے۔ اگر دیکھے کہ برے کوچے میں اترا ہے اور اہل کوچه
نے اس کو مار ڈالا ہے دلیل ہے کہ اس ملک کا بادشاہ ہلاک ہو گا۔ اگر دیکھے کہ سیمرغ سے ڈرا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے انعام پانے
newfatimablog.com


khwab mein seemurgh dekhna  ،خواب میں سیمر غ دیکھنا

 

Post a Comment

0 Comments