خواب میں کامہ دیکھنا
خواب میں ترش پانی دیکھنا
خواب میں کانجی دیکھنا
خواب میں سور ڈرنک پینا
خواب میں کھٹا پانی پینا
خواب میں ترش پانی دیکھنا
خواب میں کانجی دیکھنا
خواب میں سور ڈرنک پینا
خواب میں کھٹا پانی پینا
khwab mein kamh dekhna
khwab mein tursh pani dekhna
khwab mein kanji dekhna
khwab mein sour drink peena,
khwab mein khata pani peena,
dreaming of sour drink interpretation in urdu,
آبکا مه ترش پانی یا کا نجی
حضرت ابن سیر ین رح نے فرمایا ہے کہ آبکا مہ کا خواب میں دیکھتارنج اور بيماری کی دلیل ہے اور اس کا پینا بیماری ہے ۔
حضرت کرمانی نے فرمایا ہے کہ ا بکا مہ کواگر گرتا ہوا دیکھے اس میں سے کچھ نہ پیا ہو تو دلیل ہے غم
اور اندوہ سے نجات پائے گا اور اگر پیتا رہے تو شفا پائے گا۔
حضرت جعفر صادق نے ارشاد فرمایا ہے کہ آبکامہ کا پینا پانچ وجہ پر ہے۔ اول بیماری دوم غم سوم جھگڑا
چہارم حاجت پنجم عیال کے ساتھ لڑائی۔
0 Comments