khwab mein zafran dekhna
khwab mein kaiser dekhna
خواب میں زعفران دیکھنا
خواب میں کیسر دیکھنا
زعفران (کیسر)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس زعفران ہے دلیل ہے کہ لوگ
اس کی مدح اور ثناء کریں گے ۔
اور اگر دیکھے کہ زعفران اس کے جسم اور کپڑے پر ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے ثابت زعفران دیا ہے۔ دلیل ہے کہ مالدار عورت سے شادی کرے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس زعفران کا ڈھیر ہے اور اس میں سے کھاتا ہے دلیل ہے کہ اس کو مال اور نعمت حاصل ہو گی۔
newfatimablog.com
0 Comments