Ad 1

khwab mein garmi danay dekhna

خواب میں گرمی دانے دیکھنا ، خواب میں گرمی دانے دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں گرمی دانے دیکھنا اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف پریکلی ہیٹ اور ہیٹ ریش ان اُرْدُو
گر گرمی دانے

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گرمی دانے مال اور آرزو ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر گرمی دانے ظاہر ہوئے ہیں ۔

اور تھوڑی خارش کی ہے اور ان میں پیپ ہے۔ دلیل ہے کہ مال کو رنج اور سختی سے حاصل کرے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ گرمی دانے اس کے جسم پر تھے اور سب گر کر نامعلوم ہو گئے ہیں دلیل ہے کہ اس کا جمع کیا ہوا مال ضائع ہو گا۔

 اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اگر اس کا جسم نیلا اور سیاہ ہے تو مال حرام کے حاصل کرنے پر دلیل ہے۔
newfatimablog.com




khwab mein garmi danay dekhna,khwab mein garmi danay dekhnay ki tabeer,khwab mein garmi danay dekhna ibn e siren,dreaming of prickly heat or heat rash in urdu

khwab mein garmi danay dekhna,khwab mein garmi danay dekhnay ki tabeer,khwab mein garmi danay dekhna ibn e siren,dreaming of prickly heat or heat rash in urdu

 

Post a Comment

0 Comments