Sahawat e rasool per hadith Sahih Bukhari 6 Nazool e Wahi

صحیح بخاری 

حدیث 

نزول وحی

بخاری 6 

sahih bukhari hadith no 6

Sahawat e rasool per hadith hadith on generosity of holy prophet

 بخاری 6: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام لوگوں سے زیادہ سخی تھے اور تمام اوقات سے زیادہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں سخی ہو جاتے تھے ( خصوصاً ) جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جبرائیل علیہ السلام ( آ کر ) ملتے تھے اور جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے رمضان کی ہر رات میں ملتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے قرآن کا دور کیا کرتے تھے ۔ تو یقیناً ( اس وقت ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( خلق اللہ کی نفع رسانی میں ) تند و تیز ہوا سے بھی زیادہ ( سخاوت میں ) تیز ہوتے تھے ۔

Sahih Bukhari 6 Nazool e Wahi

Sahih Bukhari 6 Nazool e Wahi




Post a Comment

0 Comments